اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کاپانی روکنے کیلئے سینکڑوں ڈیم بنا ڈالے ہیں مگر ہم کئی دہائیوں سے ایک ڈیم کی تعمیر پر متفق نہیں ہورہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملک کو صحرا بنا دے گی۔ حکومت ہنگامی بنیادوں پر اس معاملہ پر اتفاق رائے …
بھارت نے پاکستان کاپانی روکنے کیلئے سینکڑوں ڈیم بنا ڈالے ہیں، سرپرست اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز شاہد رشید بٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کاپانی روکنے کیلئے سینکڑوں ڈیم بنا ڈالے ہیں مگر ہم کئی دہائیوں سے ایک ڈیم کی تعمیر پر متفق نہیں ہورہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملک کو صحرا بنا دے گی۔ حکومت ہنگامی بنیادوں پر اس معاملہ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کرے اور دیگر ڈیم بھی بنائے جائیں۔شاہد رشید بٹ نے ایک بیان میں کہا کہ 1947ءمیں ملک میں فی کس پانچ ہزار مکعب میٹر پانی دستیاب تھا جو اب ایک ہزار مکعب میٹر کی سطح تک کم ہو گیا ہے۔








