سرےنگر ۔ 09جولائی (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ بھارت انسانیت سوز مظالم ، قتل و غارت ، کرفیو، پابندیوں ، نظر بندیوں اور جبرو استبداد کے دیگر حربوں سے کشمیریوں کو ہرگز زیر نہیں کر سکتا۔برہان مظفر وانی کی شہادت کی برسی پر مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر جس …
بھارت کشمیر میں ہاری ہوئی جنگ لڑ رہا ہے

مزید خبریں
سرےنگر ۔ 09جولائی (اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ بھارت انسانیت سوز مظالم ، قتل و غارت ، کرفیو، پابندیوں ، نظر بندیوں اور جبرو استبداد کے دیگر حربوں سے کشمیریوں کو ہرگز زیر نہیں کر سکتا۔برہان مظفر وانی کی شہادت کی برسی پر مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر جس طرح لاکھوں فوجیوں کا جال بچھا کر پوری قوت سے عوامی نقل و حمل کو روکنے کی کوشش کی گئی وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہا ہے۔








