سرینگر ۔ 10 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ قرآن وسنت کی اتباع کے ساتھ ساتھ علامہ اقبالؒ کے کلام کو بھی خصوصیت کے ساتھ پڑھیں او رسمجھیں ۔انہوں نے شاعر مشرق کو ملت کا داعی اور محسن قرار دیتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے حق اور باطل کا ادرا ک دیگر مسلمانوں …
بھارت کشمیر ی مسلمانوں کی تہذیب اور شناخت مٹانے کے درپے ہے

مزید خبریں
سرینگر ۔ 10 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ قرآن وسنت کی اتباع کے ساتھ ساتھ علامہ اقبالؒ کے کلام کو بھی خصوصیت کے ساتھ پڑھیں او رسمجھیں ۔انہوں نے شاعر مشرق کو ملت کا داعی اور محسن قرار دیتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے حق اور باطل کا ادرا ک دیگر مسلمانوں پر ایک بڑا احسان کیا ہے ۔








