بھارت کو اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہئے کہ مذاکرات خطہ میں امن کیلئے بہترین راستہ ہیں،معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ بھارت کو اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہئے کہ مذاکرات خطہ میں امن کیلئے بہترین راستہ ہیں۔ بدھ کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور بھارت کو ڈیڑھ ارب عوام …

اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ بھارت کو اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہئے کہ مذاکرات خطہ میں امن کیلئے بہترین راستہ ہیں۔ بدھ کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے اور بھارت کو ڈیڑھ ارب عوام کی خاطر اس کو قبول کرلینا چاہئے۔

Leave a Reply