راولپنڈی ۔ 08 جولائی (اے پی پی) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر چڑی کوٹ اورستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے دو افراد شہید اور 3شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتہ کو جاری تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارت کی اشتعال انگیزی کاموثر جواب دیا گیا ہے، بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کے دوران بھارتی …
بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر چڑی کوٹ اورستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے دو افراد شہید اور 3شہری زخمی ہوگئے

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 08 جولائی (اے پی پی) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر چڑی کوٹ اورستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے دو افراد شہید اور 3شہری زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتہ کو جاری تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارت کی اشتعال انگیزی کاموثر جواب دیا گیا ہے، بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے چھوٹے ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بڑے ہتھیار اور مارٹر بھی استعمال کئے گئے تاہم پاک فوج کی جانب سے اس اشتعال انگیزی کا بھرپور اور موثر جواب دیا گیا۔








