بھارت کےخلاف کامیابی پر سرفراز احمد کوگروپ 7 میں ترقی دے دی

لاہور۔19 جون (اے پی پی )چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف کامیابی پر قومی کرکٹ کے کپتان سرفراز احمد کو پی آئی اے انتظامیہ نے گروپ 7 میں ترقی دے دی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نئیر حیات نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو گروپ 7 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply