اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیم کے پاس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، حریف ٹیم کے ٹاپ آرڈر کو جلد آﺅٹ کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے، تمام کھلاڑی میچ کیلئے پرجوش اور تیار ہیں، محمد عامر فٹ ہیں اور بھارت …
بھارت کے خلاف فائنل میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو جلد آﺅٹ کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی، مکی آرتھر

مزید خبریں
اوول ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیم کے پاس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، حریف ٹیم کے ٹاپ آرڈر کو جلد آﺅٹ کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے، تمام کھلاڑی میچ کیلئے پرجوش اور تیار ہیں، محمد عامر فٹ ہیں اور بھارت کے خلاف فائنل کھیلیں گے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں (کل) اتوار کو آمنے سامنے ہوں گی۔








