بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جمو ں و کشمیر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ کا فوری خاتمی اور تمام سیاسی قیدی رہا کئے جائیں، چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پارلیمانی خصوصی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جمو ں و کشمیر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ کا فوری خاتمی اور تمام سیاسی قیدی رہا کئے جائیں۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جمو ں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی بند کی جائے۔انہوں نے عالمی پارلیمنٹیرینز پر زوردیا …

اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):پارلیمانی خصوصی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جمو ں و کشمیر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ کا فوری خاتمی اور تمام سیاسی قیدی رہا کئے جائیں۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا بھارت کے غیر قانونی تسلط میں جمو ں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی بند کی جائے۔انہوں نے عالمی پارلیمنٹیرینز پر زوردیا کہ وہ کشمیر کے تنازعہ کو اجاگر کرنے کے لئے موثر کردار ادا کریں۔