دبئی ۔ 04 مارچ (اے پی پی) بھارت جاری مالی سال کے دوران 1.5ملین ٹن چینی درآمد کرے گا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ بات ملک میں شوگر ٹریڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے بتایا کہ رواں سال ملک میں چینی کی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے 1.5ملین ٹن اضافی چینی کی ضرورت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی درآمد کےلئے مدت کا تعین حکومت کرے گی تاہم …
بھارت 1.5ملین ٹن چینی درآمد کرے گا

مزید خبریں
دبئی ۔ 04 مارچ (اے پی پی) بھارت جاری مالی سال کے دوران 1.5ملین ٹن چینی درآمد کرے گا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ بات ملک میں شوگر ٹریڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے بتایا کہ رواں سال ملک میں چینی کی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے 1.5ملین ٹن اضافی چینی کی ضرورت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی درآمد کےلئے مدت کا تعین حکومت کرے گی تاہم ان کے خیال میں 1.5 ملین ٹن درآمدات سے ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔








