پیانگ یانگ۔ 10 مئی (اے پی پی) شمالی کوریائیرہنمائکم جونگ ان نے فوج سے کہا ہے کہ اس کے لیے طاقتور حملے کی صلاحیت پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے مزید میزائل تجربے کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ شمالی کوریائی رہنما کا یہ تازہ بیان اس امریکی بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ایک ایسا مال بردار بحری جہاز قبضے …
بھرپور حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان

مزید خبریں
پیانگ یانگ۔ 10 مئی (اے پی پی) شمالی کوریائیرہنمائکم جونگ ان نے فوج سے کہا ہے کہ اس کے لیے طاقتور حملے کی صلاحیت پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے مزید میزائل تجربے کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ شمالی کوریائی رہنما کا یہ تازہ بیان اس امریکی بیان کے جواب میں سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ایک ایسا مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا گیا ہے، جو شمالی کوریا کے لیے کوئلے کی غیرقانونی سپلائی کرتا تھا۔ شمالی کوریائی نیوز ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان نے اپنی افواج کو کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے تیار رہنے کی خاطر جنگی مشقیں اور اہداف مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔








