اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وہ تمام افراد جن کی بیرون ممالک ملازمتیں ختم ہوچکی ہیں وہاوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے پورٹل www.jobs.oec.gov.pkپر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جمعرات کو اوورسیز ایمپلائمنٹ …
بیرون ممالک ملازمتو ں سے محروم ہونے والے افرادورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے پورٹل www.jobs.oec.gov.pkپر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں،ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وہ تمام افراد جن کی بیرون ممالک ملازمتیں ختم ہوچکی ہیں وہاوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے پورٹل www.jobs.oec.gov.pkپر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جمعرات کو اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے پورٹل کا لنک شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام افراد ،جن کی بیرون ملک نوکری ختم ہوچکی ہے ، دیے گئے لنک پر خود کو رجسٹر کراسکتے ہیں جس کے تحت وہ دوبارہ ملازمت کے لیے اہل ہوسکتے ہیں اس کے علاوہ انہیں سرٹیفائیڈ ٹریننگ دی جائے گی جبکہ حکومت کی طرف سے مالی مدد کے لیے بھی وہ اپنے آپ کو رجسٹر کرواسکتے ہیں ۔








