لاہور۔16 نومبر(اے پی پی ) بیلجیئم میں پاکستان کے اعزازی قونصل لک میورنز نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کےلئے متفقہ کوششیں کرنا ضروری ہے،دونوں ممالک باہمی اشتراک کےلئے نئے شعبوں کی شناخت اور تجارت کےلئے نئی اشیاءمتعارف کرائیں،وہ لاہور چےمبر کے دورہ کے موقع پر لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے …
بیلجیئم میں پاکستان کے اعزازی قونصل لک میورنز کی لاہورچیمبر کے دورہ کے موقع پر گفتگو
مزید خبریں
لاہور۔16 نومبر(اے پی پی ) بیلجیئم میں پاکستان کے اعزازی قونصل لک میورنز نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کےلئے متفقہ کوششیں کرنا ضروری ہے،دونوں ممالک باہمی اشتراک کےلئے نئے شعبوں کی شناخت اور تجارت کےلئے نئی اشیاءمتعارف کرائیں،وہ لاہور چےمبر کے دورہ کے موقع پر لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے








