اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) بینکوں کی جانب سے کاروباری برادری کو دئیے جانے والے قرضوں کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے ملک کے تاجروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اورمجموعی اقتصادی ترقی کی عکاسی ہوتی ہے۔ قرضوں کے ڈیفالٹ کا تناسب کم ہونے سے بھی بینکوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو خوش آئند ہے۔
بینکوں کی جانب سے قرضوں کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں