اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) فرانس میں پاکستانی سفار تخانے میں یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منایا گیا۔ اس حوالے سے پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتخانے کے عہدیداران،پاکستا نی اور کشمیر کمیونٹی کے ارکان،فرانسیسی پارلیمنٹیرین اور میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی۔ فرانس سے یہاں موصول ہونے والے پیغام کے مطابق فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق …
بین الاقوامی برادری معصوم اور بے گناہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی ظلم و بربریت کا نوٹس لے،فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) فرانس میں پاکستانی سفار تخانے میں یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منایا گیا۔ اس حوالے سے پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارتخانے کے عہدیداران،پاکستا نی اور کشمیر کمیونٹی کے ارکان،فرانسیسی پارلیمنٹیرین اور میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی۔ فرانس سے یہاں موصول ہونے والے پیغام کے مطابق فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی جدوجہد کیلئے ان کے ساتھ یک جہتی ، ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کے اعادہ کیلئے کشیمر ڈے منایا جا رہا ہے









