بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

لندن ۔ 08 اپریل(اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں1.2 فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے سودے 1265.95 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔ یو ایس گولڈ کی قیمتوں میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1267.60 اونس رہی۔

Leave a Reply