بین الاقوامی نظام اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا، باراک اوباما

جوہانسبرگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نظام موجودہ حالت میں اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف تاریخی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے جوہانسبرگ میں کہا کہ موجودہ عالمی …

جوہانسبرگ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بین الاقوامی نظام موجودہ حالت میں اپنے وعدے پورے نہیں کر رہا۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف تاریخی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام رہنما اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے جوہانسبرگ میں کہا کہ موجودہ عالمی نظام اگر اس وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

مزید خبریں