بین الاقوامی ٹیکسٹائل ایشیاءنمائش کراچی میں جاری، 450 سے زائد کمپنیوں کی شرکت

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) 19 ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل ایشیاءنمائش کراچی میں جاری ہے۔اس نمائش میں 450 سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔نمائش میں 800سٹالوں پر 650 سے زائد مصنوعات رکھی گئی ہیں۔ اس نمائش میں چین ، کوریا، فرانس ، جرمنی، اٹلی، ویت نام اور ترکمانستان سمیت مختلف ممالک کے 1200 سے سے زائد مندوبین شرکت کررہے ہیں۔ نمائش میں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت …

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) 19 ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل ایشیاءنمائش کراچی میں جاری ہے۔اس نمائش میں 450 سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔نمائش میں 800سٹالوں پر 650 سے زائد مصنوعات رکھی گئی ہیں۔ اس نمائش میں چین ، کوریا، فرانس ، جرمنی، اٹلی، ویت نام اور ترکمانستان سمیت مختلف ممالک کے 1200 سے سے زائد مندوبین شرکت کررہے ہیں۔ نمائش میں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

مزید خبریں