بین سٹوکس دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، گریم سوان

لندن ۔ 11 جون (اے پی پی) انگلش ٹیم کے سابق سپنر گریم سوان نے بین سٹوکس کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹیم اسی طرح کھیلتی رہی تو اسے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ سٹوکس نے کینگروز کے خلاف میچ میں مشکل وقت میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 102 رنز کی …

لندن ۔ 11 جون (اے پی پی) انگلش ٹیم کے سابق سپنر گریم سوان نے بین سٹوکس کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹیم اسی طرح کھیلتی رہی تو اسے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ سٹوکس نے کینگروز کے خلاف میچ میں مشکل وقت میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply