بین سٹوکس کی چھٹی ٹیسٹ سنچری

لیڈز ۔ 26 اگست (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر بین سٹوکس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چھٹی ٹیسٹ سنچری داغ دی۔ لیڈز میں شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے روز بین سٹوکس نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 100 رنز بنائے جس میں 17 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply