کوئٹہ۔23اکتوبر (اے پی پی):بیگم صدر مملکت ثمینہ عارف علوی سے جمعہ کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں بلوچستان کی ممتاز سماجی خاتون رہنماءثریا علاالدوین نے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں سماجی شعبے میں غریب اور نادار افراد کی مدد کے لیے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا بیگم صدر مملکت نے سماجی شعبے میں جاری اقدامات پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خدمت انسانی ہی دراصل معاشرتی …
بیگم ثمینہ عارف علوی سے بلوچستان کی ممتاز سماجی خاتون رہنماءثریا علاالدوین کی ملاقات

مزید خبریں
کوئٹہ۔23اکتوبر (اے پی پی):بیگم صدر مملکت ثمینہ عارف علوی سے جمعہ کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں بلوچستان کی ممتاز سماجی خاتون رہنماءثریا علاالدوین نے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں سماجی شعبے میں غریب اور نادار افراد کی مدد کے لیے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا بیگم صدر مملکت نے سماجی شعبے میں جاری اقدامات پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خدمت انسانی ہی دراصل معاشرتی خدمات کا خاصہ ہے۔








