بی آئی ایس پی کے مستحقین کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحقین کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور حکومت نے مالی سال 2017-18ءکے دوران بی آئی ایس پی کے لئے 2017-18ءموجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نہ صرف بی آئی ایس پی کے فنڈز میں اضافہ کیا بلکہ اس سے دائرہ کار میں بھی وسعت دی۔ 2012-13ءمیں …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحقین کی تعداد 56 لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور حکومت نے مالی سال 2017-18ءکے دوران بی آئی ایس پی کے لئے 2017-18ءموجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نہ صرف بی آئی ایس پی کے فنڈز میں اضافہ کیا بلکہ اس سے دائرہ کار میں بھی وسعت دی۔ 2012-13ءمیں بی آئی ایس پی کے مستحقین کی تعداد 37 لاکھ تھی جو 2017ءکے اختتام تک 56 لاکھ ہو گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 15 جنوری 2018ءتک 563.57 ارب روپے غیر مشروط نقد امداد بھی مستحق دیئے گئے۔