بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کےلئے نامزد

اسلام آباد ۔12 اپریل(اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کو آگاہ کیا کہ برٹش پارلیمنٹ میں جاری ایک انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے اس ایوان کی رکن ماروی میمن کو اس کے لئے نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے بے نظیر انکم …

اسلام آباد ۔12 اپریل(اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کو آگاہ کیا کہ برٹش پارلیمنٹ میں جاری ایک انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے اس ایوان کی رکن ماروی میمن کو اس کے لئے نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی خدمت سرانجام دی ہے۔ یہ اس ایوان کے لئے بھی ایک اعزاز کی بات ہے۔

Leave a Reply