تائیوان، 10 منزلہ نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک، 29 زخمی

تائی پے ۔ 6 جولائی (اے پی پی) تائیوان کے دارالحکومت نواحی ضلع سندیان کی ایک عمارت میں قائم نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے۔ نرسنگ ہوم 10 منزلہ عمارت میں قائم کیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق نرسنگ ہوم کے عملہ کا فوری رسپانس غیر معیاری تھا۔ …

تائی پے ۔ 6 جولائی (اے پی پی) تائیوان کے دارالحکومت نواحی ضلع سندیان کی ایک عمارت میں قائم نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے۔ نرسنگ ہوم 10 منزلہ عمارت میں قائم کیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق نرسنگ ہوم کے عملہ کا فوری رسپانس غیر معیاری تھا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave a Reply