اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):ایف بی آرکے تاجردوست سکیم کے تحت 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔ایف بی آرکی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمارکے مطابق اب تک لاہورمیں 6706 ، کراچی 5,512 اوراسلام آباد میں 1927 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے۔ اسی طرح راولپنڈی میں 2742 ، پشاور1857، کوئٹہ 1226 اوردیگرشہروں میں 1900 تاجروں کی رجسٹریشن کاعمل مکمل ہوچکاہے۔ also
تاجردوست سکیم کے تحت 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی ،ایف بی آر

مزید خبریں