تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، جنوبی افریقہ بدستور سرفہرست

دبئی ۔ 20 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے پانچویں نمبر پر …

دبئی ۔ 20 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی، پاکستانی ٹیم کیویز کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں 5-0 سے وائٹ واش کے باوجود چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

مزید خبریں