تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، اظہر علی 2 درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے، کرونارتنے 9 درجے چھلانگ لگا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل، اسد شفیق 7 درجے ترقی پا کر 28 ویں نمبر پر آ گئے، یاسرشاہ کا 15واں نمبر برقرار دبئی۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باﺅلرز …
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ

مزید خبریں
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، اظہر علی 2 درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے، کرونارتنے 9 درجے چھلانگ لگا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل، اسد شفیق 7 درجے ترقی پا کر 28 ویں نمبر پر آ گئے، یاسرشاہ کا 15واں نمبر برقرار
دبئی۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باﺅلرز میں جیمز اینڈرسن اور آل راﺅنڈرز میں شکیب الحسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، اظہر علی 2 درجے تنزلی کے بعد دسویں نمبر پر چلے گئے، کرونارتنے 9 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل، اسد شفیق کی 7 درجے ترقی کے ساتھ 28 ویں نمبر پر آ گئے، باﺅلرز میں ربادا 2 درجے ترقی پا کر تیسرے نمبر پر آ گئے، یاسر شاہ کا 15 واں نمبر برقرار ہے، پریرا 3 سیڑھیاں چڑھ کر 23 ویں نمبر پر آ گئے۔








