تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے، شیخ عامر وحید

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید نے مطالبہ کیا کہ تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے اور اس سلسلے میں نجی شعبے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے کیونکہ برآمدات کی ترقی کے بغیر بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر قاپو پانا ناممکن ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میںانہوں …

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عامر وحید نے مطالبہ کیا کہ تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے اور اس سلسلے میں نجی شعبے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے کیونکہ برآمدات کی ترقی کے بغیر بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر قاپو پانا ناممکن ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ مالی سال برائے 2017-18میں پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 34ارب ڈالر تک پہنچ گیا جو ملکی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے۔