واشنگٹن ۔ 12 اکتوبر(اے پی پی)بین الاقوامی مانیٹرنگ فنڈ کی سربراہ کرسٹین لگارڈ نے کہا ہے کہ کرنسی کی اور تجارتی جنگ سے تمام ممالک کو نقصان ہوگا۔ کرسٹین لگارڈ نے یہاںمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا یقیناََ میں امید کرتی ہوں کہ ہم تجارتی جنگ یا کرنسی جنگ میں کسی بھی سمت میں نہیں جائیں گے کیونکہ یہ دونوں ہی محاذ تمام فریقین کے لئے نقصان دہ ہوں گے۔
تجارتی یا کرنسی جنگ سے سب کا نقصان ہوگا ، آئی ایم ایف

مزید خبریں