تحریک انصاف کے کارکن گرم زمین پر پاﺅں بھی نہیں رکھ سکتے ،اکرم درانی

104

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اکرم درانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن گرم زمین پر پاﺅں بھی نہیں رکھ سکتے ،وہ اسلام آباد کو کیا بند کریں گے۔ دبئی سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے ابھی تک کوئی مشکل نہیں دیکھی۔