اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی )دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس ذکریا نے کشمیری عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔پاکستان حق خود ارادیت کے حصول میں کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی …
ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس ذکریا کا کشمیر کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی )دفتر خارجہ کے ترجمان محمد نفیس ذکریا نے کشمیری عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔پاکستان حق خود ارادیت کے حصول میں کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی فورسز نے بے گناہ کشمیریوں کے خلاف ظلم و بر بریت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔









