اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے والد کی نماز جنازہ جمعرات کو ایچ الیون قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان، سابق ڈپٹی چیئرمین جان جمالی، سابق وزراءخارجہ سرتاج عزیز، انعام الحق، قائمہ کمیٹی فارن افیئرز کے چیئرمین مشاہد حسین سیّد اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سیمت …
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے والد کی نماز جنازہ جمعرات کو ایچ الیون قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان، سابق ڈپٹی چیئرمین جان جمالی، سابق وزراءخارجہ سرتاج عزیز، انعام الحق، قائمہ کمیٹی فارن افیئرز کے چیئرمین مشاہد حسین سیّد اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سیمت وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور سیاسی رہنماﺅں نے شرکت کی۔مرحوم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔








