ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے تعلیمی اداروں اور طلباءکے خلاف باضابطہ جنگ شروع کرنے کی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بھارتی مظالم اور قتل عام کشمیریوں کو حق خود ارادیت کیلئے جائز جدوجہد سے روک نہیں سکتیں۔پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔بھارتی نیول …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے تعلیمی اداروں اور طلباءکے خلاف باضابطہ جنگ شروع کرنے کی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بھارتی مظالم اور قتل عام کشمیریوں کو حق خود ارادیت کیلئے جائز جدوجہد سے روک نہیں سکتیں۔پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔بھارتی نیول کمانڈر کلبھوش یادیو کو قونصلر رسائی کا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔عدالتی فیصلے پر بھارتی رد عمل اور اشتعال انگیز بیانات انتہائی مایوس کن اور پاکستان میں دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح ثبوت ہیں۔پاکستان میں داعش کی کوئی منظم موجودگی نہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply