جنیوا۔ 16 نومبر (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ترقی پذیر ممالک میں لاکھوں صفائی ملازمین انتہائی برے حالات میں کام کرنے کے لئے مجبور ہیں ۔ڈبلیو ایچ او) کی ایک رپورٹ کے مطابق صفائی ملازمین لازمی عوامی خدمات انجام دیتے ہیں جو انسانی صحت کے تحفظ کے لئے اہم ہے۔برے حالات میں کام کرنے سے ان کی صحت اور زندگی خطرے میں ہونے کے ساتھ ساتھ …
ترقی پذیر ممالک میں صفائیکا عملہ خوفناک حالات میں کام کر رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

مزید خبریں
جنیوا۔ 16 نومبر (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ترقی پذیر ممالک میں لاکھوں صفائی ملازمین انتہائی برے حالات میں کام کرنے کے لئے مجبور ہیں ۔ڈبلیو ایچ او) کی ایک رپورٹ کے مطابق صفائی ملازمین لازمی عوامی خدمات انجام دیتے ہیں جو انسانی صحت کے تحفظ کے لئے اہم ہے۔برے حالات میں کام کرنے سے ان کی صحت اور زندگی خطرے میں ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی عزت اور انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہو رہی ہے، وہ اکثر معاشرے کے محروم، غریب اور امتیازی سلوک کا شکار لوگ ہوتے ہیں








