ترکی امریکا سفارتی کشیدگی،ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بڑا سرمایہ ڈوب گیا

ہانگ کانگ۔ 13 اگست (اے پی پی) امریکا اور ترکی کے درمیان سفارتی کشیدگی نے ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بڑے سرمائے کو ڈبو دیا۔پیر کو ہانگ کانگ ستاک مارکیٹ کا ہینگ سینگ انڈکس 1.52فیصد سے 430.05 پوانٹس کی کمی کے ساتھ وقفے پر 27,936.57 پر بند ہوا جبکہ بنچ مارک شنگھائی انڈکس0.34 فیصد سے 9.44 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 2,785.87 پر بند ہوا تاہم شنزن کمپوزٹ انڈکس 0.31 …

ہانگ کانگ۔ 13 اگست (اے پی پی) امریکا اور ترکی کے درمیان سفارتی کشیدگی نے ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بڑے سرمائے کو ڈبو دیا۔پیر کو ہانگ کانگ ستاک مارکیٹ کا ہینگ سینگ انڈکس 1.52فیصد سے 430.05 پوانٹس کی کمی کے ساتھ وقفے پر 27,936.57 پر بند ہوا جبکہ بنچ مارک شنگھائی انڈکس0.34 فیصد سے 9.44 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 2,785.87 پر بند ہوا تاہم شنزن کمپوزٹ انڈکس 0.31 فیصد سے 4.75پوانٹس کے اضافہ کے ساتھ 1,520.71 پر بند ہوئی۔