ترکی ایران اور تھائی لینڈ کیساتھ جلد حتمی آذادانہ تجارتی معاہدوں پر دستخط ہونگے،حکام

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی)وزارت تجارت برآمدات بڑھانے اور مقامی اور بین الاقوامی تجارت میں اضافے کی غرض سے تجارتی میکنزم کو جدید بنانے پر توجہ دے رہی ہے، ترکی کیساتھ 14اگست جبکہ ایران اور تھائی لینڈ کیساتھ جلد حتمی آذادانہ تجارتی معاہدوں پر دستخط ہونگے۔یہ باتیں وزارت تجارت کے سینئر حکام نے ہفتہ کو ”اے پی پی “سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply