ترکی سے ویزے کی پابندی ختم کرنے پر مذاکرات جلد شروع ہوںگے، روسی سفیر

انقرہ ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ترکی میں متعین روسی سفیر الیکسی یارخوف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ویزے کی پابندی پر مذاکرات کا آغاز جلد ہی ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ اس معاملے میں دونوں ملکوں کے محکمہ خارجہ مسلسل رابطے میں ہیں اور اگر صورت حال سازگار رہی تو چند روز میں …

انقرہ ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ترکی میں متعین روسی سفیر الیکسی یارخوف نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ویزے کی پابندی پر مذاکرات کا آغاز جلد ہی ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سفیر نے کہا کہ اس معاملے میں دونوں ملکوں کے محکمہ خارجہ مسلسل رابطے میں ہیں اور اگر صورت حال سازگار رہی تو چند روز میں مذاکرات شروع ہو جائیں گے جس میں اس مسئلے پر غور ہوگا۔

Leave a Reply