انقرہ۔04 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے خلاف امریکی صدر کے طرز عمل کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے امریکی دھمکیوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے نے ترک ایوان صدر کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے پاکستان کے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون پرکہاکہ امریکی دھمکیوں …
ترکی نے امریکی صدر کے پاکستان کے خلاف طرز عمل کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

مزید خبریں
انقرہ۔04 جنوری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے خلاف امریکی صدر کے طرز عمل کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے امریکی دھمکیوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے نے ترک ایوان صدر کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے پاکستان کے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون پرکہاکہ امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی، پاکستان کے ساتھ ہے، پاکستان کی قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرزعمل ناپسندیدہ ہے اور پاکستان کی قربانیاں باوقار ہیں۔








