ایتھنز۔ 8 ستمبر (اے پی پی)فرانس کے صدر امانویل میکروں نے ترکی کو یورپی یونین کا مرکزی ساتھی قرار دیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطاب دارالحکومت یونان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے جاری مذاکرات ختم کرنے سے بھی خبردار کیا ہے۔ میکروں نے کہا کہ ترکی حالیہ چند ماہ سے یورپی یونین سے دوری اختیار کر رہا ہے اور اسے …
ترکی کے ساتھ رابطے بحال رکھے جائیں، فرانس

مزید خبریں
ایتھنز۔ 8 ستمبر (اے پی پی)فرانس کے صدر امانویل میکروں نے ترکی کو یورپی یونین کا مرکزی ساتھی قرار دیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطاب دارالحکومت یونان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے جاری مذاکرات ختم کرنے سے بھی خبردار کیا ہے۔ میکروں نے کہا کہ ترکی حالیہ چند ماہ سے یورپی یونین سے دوری اختیار کر رہا ہے اور اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔








