ترکی یورپ کا ہی ایک حصہ ہے،ترک وزیر خارجہ

انقرہ۔ 27 مئی (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوگلو نے یورپی سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ چاہے پسند کریں یا نہ کریں ترکی یورپ کا ہی ایک حصہ ہے اور ان کا یہ بیان ترکی کویورپ کا حصہ نہ ماننے والے سربراہان کے لیے ایک پیغام ہے۔ ہفتہ کو ترک خبر رساں ا دارہ کے مطانق سلوواکیہ کے سرکاری دورے پر جانے والے …

انقرہ۔ 27 مئی (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوگلو نے یورپی سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ چاہے پسند کریں یا نہ کریں ترکی یورپ کا ہی ایک حصہ ہے اور ان کا یہ بیان ترکی کویورپ کا حصہ نہ ماننے والے سربراہان کے لیے ایک پیغام ہے۔ ہفتہ کو ترک خبر رساں ا دارہ کے مطانق سلوواکیہ کے سرکاری دورے پر جانے والے وزیرخارجہ نے سلوواکین خارجہ اور یورپی یونین امور کے و زیر میروسلاو لاجاک کے ہمراہ پریس کانفرس میں کہا ہے کہ بعض یورپی سربراہان ترکی کو یورپ کا حصہ تصور نہیں کرتے اور یورپی یونین سالہا سال سے ترکی سے ٹال مٹول سے کام لیتی چلی آرہی ہے۔ ا

Leave a Reply