ترک باشندوں کو جرمنی میں کوئی خطرہ نہیں، مرکل

برلن ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ حکومت کے تحفظات کو مسترد کر تے ہو کہا ہے کہ ترک باشندوں کو کوئی خطرات لاحق ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق چانسلر مرکل نے کہا کہ ترک باشندے جرمنی آ سکتے ہیں اور انہیں یہاں کوئی خطرہ نہیں ہے

Leave a Reply