ترک صدر رجب طیب اردگان چین سے امریکہ روانہ ہو گئے

انقرہ۔ 16 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان چین میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لئے امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر اردگان نے چین میں 'بیلٹ اینڈ روڈ' فورم کے ناشتے کی میز پر ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی اور اس کے بعد صبح 9 …

انقرہ۔ 16 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان چین میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لئے امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر اردگان نے چین میں ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ فورم کے ناشتے کی میز پر ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی اور اس کے بعد صبح 9 بج کر 25 منٹ پر خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے امریکہ روانہ ہوگئے ۔ترک صدر واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود ملاقات کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply