سرینگر ۔ 2 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںحرےت فورم کے چےئرمےن مےرواعظ عمرفاروق نے مسئلہ کشمےر اور پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے تر ک صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری باالخصوص ترکی مسئلہ کشمےر حل کرانے مےںموثر اور اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق مےرواعظ عمرفاروق نے سرےنگر سے جاری اےک بےان مےں ا±مید ظاہر …
ترک صدر مسئلہ کشمےر حل کرانے مےں اہم کردار ادا کرسکتے ہےں، مےرواعظ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 2 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںحرےت فورم کے چےئرمےن مےرواعظ عمرفاروق نے مسئلہ کشمےر اور پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے تر ک صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری باالخصوص ترکی مسئلہ کشمےر حل کرانے مےںموثر اور اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق مےرواعظ عمرفاروق نے سرےنگر سے جاری اےک بےان مےں ا±مید ظاہر کی کہ عالم اسلام کے ایک با اثر اور بھارت اور پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے والے ملک کا سربراہ ہونے کے ناطے صدر اردوان اس خطے میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری غےر ےقےنےت اور سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے اپنی کوششیں بروئے کار لائیں گے۔







