نئی دہلی ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کل 30 اپریل کو بھارت کے متوقع دورے پر روانہ ہو ں گے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک ابلاغ عامہ و شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر سمت آقرجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ 2015میں …
ترک صدر کل بھارت روانہ ہوں گے

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کل 30 اپریل کو بھارت کے متوقع دورے پر روانہ ہو ں گے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک ابلاغ عامہ و شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر سمت آقرجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ 2015میں بھارتی وزیر ا عظم نریندر مودی نے ترکی میں منعقدہ جی۔ 20 اجلاس میں شرکت کی جس کے نتیجے میں صدر اردوان کے ان کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ترک عوام بھارتی عوام کا احترام کرتے ہیں







