انقرہ۔22 جولائی(اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے مولودواکے ہم منصب اگور دودون سے ٹیلی فون پر ملاقات کی۔ترک خبر رسان ادارے کے مطابق ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے دونوں رہنماﺅں نے ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترک صدر کی مالدووا ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو، دو طرفہ باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم

مزید خبریں