ماسکو۔ 07 نومبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان روس کے صدر ولاد یمیر پیوٹن سے سوچی میں ملاقات کریں گے۔ روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر 13 نومبر کو روس کے دورہ کے دوران صدر پیٹن سے ملاقات کریں گے۔
ترک صدر 13 نومبر کو روس کا دورہ کریں گے

مزید خبریں