انقرہ۔ 06نومبر (اے پی پی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم منگل کو امریکاکا دوروزہ دورے پر جائیں گے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم بدھ کو امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ مذاکرات میں شام اور عراق کی صورتحال کے علاوہ علاقائی پیش رفت اور ویزے کے بحران کے موضوع پر بات چیت ہو گی۔
ترک وزیر اعظم امریکاکے دوروزہ دورے پر روانہ

مزید خبریں