ترک وزیر دفاع سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے آذربائیجان پہنچ گئے

باکو ۔ 16 مئی (اے پی پی) ترکی کےقومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے باکو پہنچ گئے ہیں۔ آذربائیجان کے میڈیاکے مطابق باکو پہنچنے کے بعد انھوں نے گیبیلے کی یادگار شہدا پر پھولو ں کی چادر چڑھائی اور اور آذربائیجان کے سابق صدر حیدر علیوف کی یادگار اور ثقافتی مرکز کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انھوں …

باکو ۔ 16 مئی (اے پی پی) ترکی کےقومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے باکو پہنچ گئے ہیں۔ آذربائیجان کے میڈیاکے مطابق باکو پہنچنے کے بعد انھوں نے گیبیلے کی یادگار شہدا پر پھولو ں کی چادر چڑھائی اور اور آذربائیجان کے سابق صدر حیدر علیوف کی یادگار اور ثقافتی مرکز کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انھوں نے آذربائیجان اور جارجیا کے وزراء دفاع کی ساتھ ملاقات کی ۔ ترکی کےقومی دفاع کے وزیر ترکی آذربائیجان اور جارجیا کے وزراءدفاع کے سہ رکنی اجلاسمیں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply