سڈنی ۔ 06 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم نے معاوضے کے تنازع پر دورہ جنوبی افریقہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی اے ٹیم نے (آج) جمعہ کو جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا تاہم یہ دورہ آسٹریلیا کی نگران باڈی، کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کے درمیان ناکام مذاکرات کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ کرکٹ …
تنخواہوں پر تنازع، آسٹریلوی اے ٹیم دورہ جنوبی افریقہ سے دستبردار

مزید خبریں
سڈنی ۔ 06 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم نے معاوضے کے تنازع پر دورہ جنوبی افریقہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی اے ٹیم نے (آج) جمعہ کو جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا تاہم یہ دورہ آسٹریلیا کی نگران باڈی، کرکٹ آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کے درمیان ناکام مذاکرات کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کھلاڑیوں کے ساتھ کئے جانے والے معاہدے سے ایک شق کو ختم کرنا چاہتی تھی۔








