توانائی بحران ختم کرنے کیلئے حکومت کی سنجیدہ کوششیں قابل تعریف ہیں، وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی ) نے کہا ہے کہ توانائی بحران ختم کرنے کیلئے حکومت کی سنجیدہ کوششیں قابل تعریف ہیں ۔ نئے بجلی گھروں کے ساتھ پرانے بجلی گھروں کی اپ گریڈیشن اور بجلی کے ترسیل و تقسیم کے نظام کو بھی بھاری سرمایہ کاری کے ذریعے …

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی ) نے کہا ہے کہ توانائی بحران ختم کرنے کیلئے حکومت کی سنجیدہ کوششیں قابل تعریف ہیں ۔ نئے بجلی گھروں کے ساتھ پرانے بجلی گھروں کی اپ گریڈیشن اور بجلی کے ترسیل و تقسیم کے نظام کو بھی بھاری سرمایہ کاری کے ذریعے جدید بنایا جائے ورنہ قومی گرڈ میںاضافی بجلی شامل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

Leave a Reply