تھائی لینڈ ، بینکاک کے شراب خانے میں آتشزدگی سے اموات بڑھ کر 30 ہو گئیں، 75 افراد زخمی
تھائی لینڈ ، بینکاک کے شراب خانے میں آتشزدگی سے اموات بڑھ کر 30 ہو گئیں، 75 افراد زخمی

مزید خبریں
بینکاک۔14جولائی (اے پی پی):تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ضلع چیٹوچکمیں شراب خانے میں آتشزدگی سے اموات کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے، جبکہ 75 افراد زخمی ہیں۔ شنہوا کے مطابق ضلع چیٹوچک کے دفتر سے منگل کی صبح جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار میں اموات کی تعداد 30 بتائی گئی جبکہ 75 افراد زخمی ہیں ۔